نبی پاک (ص) اور باقی تمام انبیا اکرام (ع) میں ایک بنیادی فرق
تمام اہل اسلام عید میلاد النبی (ص) بہت بہت مبارک ہو
خطیب آل محمد: علامہ طالب جوہری
ایک منفرد انداز میں شان رسالت (ع) کا وہ پہلو بیان کرتے ہوے جو آپ نے پہلے نہیں سنا ہو گا
نبی پاک (ص) اور باقی تمام انبیا اکرام (ع) میں ایک بنیادی فرق ہے کہ
تمام نبی کوئی بھی کام کرنے کے لیے خدا کے اذن کے منتظر رہتے ہیں
تمام نبی کوئی بھی کام کرنے کے لیے خدا کے اذن کے منتظر رہتے ہیں
مگر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد (ص) کو اللہ تعالیٰ نے ہر طرح کے اذن سے نوازا ہے
تمام مسلمان بھائیوں کو شیئر کریں
Post by 72jafry-videos.
0 comments:
Do Not Post Bad Comment