اطاعتِ رسولﷺ کیلئے فقط نعتِ رسولﷺکافی نہیں ہے۔ فقط یہ کہہ دینا کہ میں رسولﷺ کا غلام ہوں، رسولﷺ پر جان قربان کرتا ہوں کافی نہیں ہے۔ تمہیں اس وقت مطیعِ خدا و رسولﷺ سمجھا جائےگا جب تم آپس میں جھگڑانہ کرو۔ اگر رسولﷺسے محبت ہے تو رسول ﷺ کے ماننے والوں سے بھی محبت کریں۔
استادِ محترم علامہ سید جواد نقوی(حفظہ اللہ)
استادِ محترم علامہ سید جواد نقوی(حفظہ اللہ)
0 comments:
Do Not Post Bad Comment